comment
ڈیرہ غازی خان پرائز کی نظر میں

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان میں آبیاری کے نظام کے لیئے نیئے چیلنجزلا کھڑے کیئے ہیں۔ خصوصاً نیم بارانی علاقوں میں جہاں کپاس جیسی اہم برآمدی فصل کاشت کی جاتی ہے۔ انہی چیلنجز سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے حل کے لیئے تجاویز مرتب کرنے کے لیئے پرائزٹیم نے ۲۰۱۵ میں آنے والے سیلاب کے معن میں اس علاقے کا دورہ کیا۔ انہوں نے کیا سیکھا آئیں دیکھتے ہیں اس ڈاکیومنٹری فلم میں

Leave a reply.