comment
ڈاکٹر عبدالمالک مفاہمت اور بلوچستان

خان آف قلات اور براہمداغ بگٹی مزاکرات کے نتیجے میں آئین پاکستان کے اندر اپنا کردار ادا کرنے کو راضی ہیں جس کے لیئے وہ افواج پاکستان سے یقین دہانی کے متظر ہیں۔ صدر نیشنل پارٹی سینیٹر میر حاصل بزنجو نے ایس ڈی ٹی وی کے پروگرام کافی ٹیبل میں کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہ داری کا بلوچستان پر مثبت اثرات پڑیں گے۔

Leave a reply.