comment
صفائی مہم اسلام آباد

صفائی نصف ایمان ہے لیکن نا جانے کیوں ایمان کو اپنی زرہ سی سہولت کی خاطر پس پشت ڈالے ہوئے ہیں اجتمائی اصلاح کا بہترین طریقہ اجتمائی کوشش ہے جس کا مظاہرہ وفاقی دارولحکومت میں ضلعی بلدیہ اور ایس ڈی پی آئی نے مل کر کیا ،آیئے دیکھتے ہیں ایس ڈی ٹی وی کے نمائندے سہیل ملک کی یہ خصوصی رپورٹ جس کی عکس بندی عمران علی خان نے کی ۔

Leave a reply.