comment
Protest against Myanmar Government

پاکستان کی مذہبی ،سیاسی جماعتوں اور شہری تنظیموں نے مسلمانوں پر برما کی مسلحہ فوج کی طرف سے جاری قتل اور تشدد کو ختم کروانے کے لئے او آئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے اجلاس بلانے سے قبل برما کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔ تفصیلات سہیل ملک کی اس رپورٹ میں.

Leave a reply.