comment
2015 الف اعلان کی ضلعی تعلیمی تقریب

تعلیم کو سیاست اور سیاسی اختلافات سے بالاتر ہونا چاہئےتاکہ اصلاحات کو مقدم رکھا جاسکے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کہتے ہیں کہ الف اعلان اور ایس ڈی پی آئی کی طرف سے جاری کردہ تعلیمی درجہ بندی بہترین اقدام ہے جس سے تعلیم کے شعبے میں پالیسی سازی کے تسلسل کو برقرار رکھا جا سکے گا۔ یہ رپورٹ اسلام آباد مین جاری کی گی۔ مزید تفصیلات کے لیےدیکھتے ہیں عاصم شیراذی کی یہ رپورٹ

Leave a reply.