comment
۔حقوق اور منافرت

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی کم مائیگی آج بھی ایک افسوس ناک حقیقتت ہے۔ کیا وہ کم درجے کے شہری ہیں۔ قوانین اوراسکولوں کے نصاب میں شامل مواد بھی اس کا زمہ دار ہیں۔ مذہبی اقلیتوں کے مصائب سمجھنےکے لیے حال ہی میں کیے جانے والے ایک سروے نے یہ باتیں پیش کی ہیں۔ ہم نے اسی سلسلے میں ایک اہم مذاکرے کا احتمام کیا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں طاہر ڈ ھنڈسا کے ساتھ کافی ٹیبل پر۔۔

Leave a reply.