comment
Metal Pollution as Reached alarming Proportion in soil, water and air.

یہ پروگرام ماحول کی اور اس کے صحت پر اثرات کے حوالے سے عوام کی آگہی کے لیے اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمود خواجہ صاحب نے اپنی گفتگو میں صنعتی آلودگی خاص کر زہریلی دھاتوں کی پانی، مٹی اور ہوا میں آمیزش روکنے اور ان کے صحت پر اثرات کم سے کم ہونے کے لیے ضروری اقدامات کا بھی ذکر کیا ہے

Leave a reply.